Threads

بِچھُو - Scorpion - (Bichoo)

بچھو  -  Bichoo -Scorpion
بچھو  -  Bichoo -Scorpion
بچھو  -  Bichoo -Scorpion

 بچھو زمین پہ رینگنے والا ایک زہریلا کیڑا ہے ۔ اس کی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں اور لمبی دم کے سرے پہ ایک ڈنگ ہوتا اس کی منہ کے ساتھ کیکڑے کی طرح دو موچھیں ہوتی ہیں دنیا میں اس کی 2000 سے زائد اقسام دریافت ہو چکی  ہیں اور پچھو زیادہ تر صحراؤں اور نمی والی مٹی پتھروں کے نیچے نہروں اور دریاؤں کے کناروں کے ساتھ اور گلے سڑے پتوں اور جانور کے گوبر میں رہتا ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں؟
بچھو پانی اور تیز روشنی سے دور بھاگتا ہے ۔

بچھو ہر وقت ڈنک مارنے کو تیار رہتا ہے۔

بچھو  کے زہر سے  ہر سال  3000 ہزار سے زیادہ  لوگ ہلاک ہو جاتے ہیں

مادہ بچھو نر سے بہت بڑی ہوتی ہے  اور کبھی کبھار یہ نر کو بھی کھا جاتی ہے ۔



 ایک مثل مشہور ہے: سانپ سُلائے بچھو رُلائے
( یعنی سانپ کے کاٹے ہوئے شخص پر غنودگی طاری ہوتی ہے اور بچھو کا ڈسا ہوا روتا اور چلاتا رہتا ہے)



مزید پڑھیں

جدید تر اس سے پرانی
ہمارے بلاگ پر آنے کا شکریہ