﷽
السلام علیکم!
میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو با لعموم اور تمام پاکستانیوں کو بالخصوص
بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا یومِ ولادت
بہت بہت مبارک ہو۔
یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان ۔ ۔ ۔
شکریہ ہمیں اتنا پیارا ملک دینے کے لئے
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا بہت اہم راز
جو شائد ہم میں سے بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے


